ویمن یونیورسٹی شعبہ فزکس کی  تزئین و آرائش مکمل‘ افتتاح آج 

May 12, 2022


ملتان(خصوصی رپورٹر) پنجاب حکومت کی طرف سے آنے والے فنڈز سے ویمن یونیورسٹی شعبہ فزکس کی تزین وآرائش مکمل کا پراجیکٹ مکمل ہوگیا جس کا افتتاح آج وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عظمیٰ قریشی کریں گی ، اس موقع پر فائنل سمسٹر بی ایس ، ایم فل ، اور پی ایچ ڈی کی طالبات کے  ریسرچ پراجیکٹس کی  بھی نمائش کی جائے گی۔

مزیدخبریں