خوش قسمتوں کو یہ عقیدتیں‘ محبتیں  نصیب ہوتی ہیں: مریم نواز نواز شریف اور شہباز  کی تصاویر شیئر

May 12, 2022


لاہور (نوائے وقت رپورٹ) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شہباز شریف اور نواز شریف کی ملاقات کی تصویر شیئر کی اور لکھا کہ ’وہ کتنے خوش قسمت ہوتے ہیں جنہیں یہ عقیدتیں اور محبتیں نصیب ہوتی ہیں۔ ایک تصویر میں شہباز شریف کو اپنے بڑے بھائی نواز شریف سے جھک کر گلے ملتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

مزیدخبریں