مسجد نبوی میں نعرے بازی کرنیوالوں کو سخت سزادی جائے: وسیم یعقوب

 گکھڑمنڈی(نامہ نگار)مسلم لیگ ن کے رہنمائوں وسیم یعقوب بٹ ، عبدالرزاق بٹ ،حافظ عثمان سندھو اور رفاقت علی پپو آرائیںنے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سعودی حکومت سے مطالبہ کریں کہ مسجد نبوی  میں نعرے بازی کرنیوالوں کو سخت سزادی جائے تاکہ آئندہ کیلئے کسی کو حرم نبوی کی بے ادبی اور توہین کرنے کی جرات نہ ہوسکے یہ علاقہ بہت حرمت والا ہے جہاں نعرے بازی لگانا اور دوسروں پر جملے کسنا سختی سے منع ہے جبکہ حرم نبوی تو وہ جگہ ہے جہاں اونچی آواز میں بات کرنا بھی بے ادبی ہے پاکستانی سیاستدانوں اور کارکنوں سے

ای پیپر دی نیشن