خون میں آکسیجن کی درست مقدار بتانے والا سٹیکر

لندن (نیٹ نیوز)  خون میں آکسیجن ناپنے کے لئے ایک کم خرچ اور مئوثر سٹیکر بنایا گیا ہے جسے جلد پر لگا کر خون میں آکسیجن کی مقدار معلوم کی جا سکتی ہے۔ لچکدار سٹیکر کو جلد کسی اوپری پرت میں لگا کر اسے بطور آکسی میٹر استعمال کیا جا سکتا ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن