سی اے امتحانات، 10 پاکستانی دنیا بھر میں ٹاپ پر

اسلام آباد (نامہ نگار) ایسوسی ایشن آف چارٹرڈ سرٹیفائیڈ اکاؤنٹنٹس نے مارچ سیشن 2022 میں امتحان دینے والے طلباء کے نتائج کا اعلان کیا جس میں مجموعی طور پر 10 پاکستانی طلباء نے دنیا بھر میں امتحان دینے والوں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے عالمی سطح پر سب سے زیادہ نمبر حاصل کئے ہیں۔ ان ہونہار طلبا میں غوث اللہ، سارہ یوسف، محمد اسامہ خان، شفق ذیشان، زینب بی بی، ایمان صدیق، مہد محمد، ام رومہ، اور فاطمہ شاہد (2 پوزیشنوں کے ساتھ) نے مالیاتی لین دین کی ریکارڈنگ، مالیاتی ریکارڈ کو برقرار رکھنے اور امتحان میں دنیا میں سب سے زیادہ نمبر حاصل کئے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...