اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کا اجلاس سینیٹر و بیرسٹر سید علی ظفر کی زیر صدارت پارلیمنٹ لاجز میں ہوا۔ سینیٹر رضا ربانی کے خط کے معاملے پر کمیٹی کے چیئرمین نے کہا کہ یہ کمیٹی کی ذمہ داری ہے کہ وہ قانون کی حکمرانی اور آئین پرعملدرآمد کو یقینی بنائے۔
قائمہ کمیٹی قانون کی حکمرانی اور آئین پرعملدرآمد کو یقینی بنائے گی: سید علی ظفر
May 12, 2022