لاہور (اپنے نامہ نگار سے) لاہور ہائی کورٹ کے مسٹر جسٹس طارق ندیم نے سپرنٹنڈنٹ اوکاڑہ جیل کے خلاف قیدی کی ہلاکت کے مقدمہ کی تفتیش نہ کرنے کے خلاف دائر درخواست پر فریقین کے وکلاء کو آئندہ سماعت پر مزید دلائل کے لئے طلب کر لیا ہے۔
سپرنٹنڈنٹ اوکاڑہ جیل کے خلاف قیدی کی ہلاکت کامقدمہ‘ وکلا دلائل کیلئے طلب
May 12, 2022