اوور 60 کرکٹ ورلڈ کپ: پاکستان بھی تیار

May 12, 2022


لاہور(سپورٹس رپورٹر)اوور 60 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے پاکستانی ویٹرنز ٹیم تیار ہوگئی۔صدر پاکستان ویٹرنز کرکٹ ایسوسی ایشن کے مطابق اوور 60 کرکٹ ورلڈ کپ رواں برس آسٹریلیا میں 2 سے 15 ستمبر تک برسبین میں ہوگا۔ایونٹ میں دنیا بھر سے 12 ٹیمیں شریک ہوں گی۔میزبان آسٹریلیا کیساتھ نیوزی لینڈ، بھارت، پاکستان، سری لنکا، ویسٹ انڈیز، جنوبی افریقہ، زمبابوے، امریکہ اور کینیڈا شامل ہیں۔

مزیدخبریں