اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار)بلوچستان بلدیاتی انتخابات پہلے مر حلے میں 6052 امیدوار دستبردار ہوگئے۔الیکشن کمیشن کے مطابق بلوچستان بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں 6052 امیدوار دستبردار ہوگئے۔
بلوچستان بلدیاتی انتخابات ، پہلے مر حلے میں 6052 امیدوار دستبردار
May 12, 2022