شمالی کوریا نے ملک میں کوروناوائرس کے پہلے کیس کی تصدیق کی ہے اورسنگین قومی ہنگامی حالت نافذکردی ہے۔سرکاری خبررساں ادارے کے مطابق بخارکے مریضوں سے حاصل کئے جانے والے نمونے اومی کرون ویری اینٹ جیسے ہیں۔
شمالی کوریا نے پہلے کووِڈ کیس کی تصدیق کر دی، قومی ایمرجنسی کا اعلان کر دیا
May 12, 2022 | 14:38