شہباز شریف، ایرانی صدر  ملاقات 18 مئی کو متوقع  بجلی منصوبے کا افتتاح کریں گے 

May 12, 2023


اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم شہباز شریف کی 18مئی کو ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سے ملاقات کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سے 18مئی کو ملاقات کا امکان ہے۔ دونوں رہنماء100 میگاواٹ بجلی منصوبے کا افتتاح کریں گے۔ دونوں شخصیات کے درمیان ملاقات بلوچستان کے شہر پشین میں متوقع ہے جہاں وہ ایران سے بجلی کی درآمد کے منصوبے کا افتتاح کریں گے۔

مزیدخبریں