دریاﺅں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

لاہور(نیوز رپورٹر)تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا ﺅکی صورتحال حسب ذیل رہی۔ دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پرآمد 32 ہزار300 کیوسک اور اخرج 50 ہزارکیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پرآمد26 ہزار900 کیوسک اور اخراج 26ہزار 900 کیوسک، خیرآباد پل آمد 38ہزار500کیوسک، اخراج 38 ہزار 500کیوسک،جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد 38 ہزار 300کیوسک اور اخراج 38 ہزارکیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد19 ہزار 300کیوسک رہا۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہا ﺅکی صورت میں ہے ۔

ای پیپر دی نیشن