کبھی اپنی فارمنس سے مطمئن نہیں ہوتا: محمد علی 


لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان شاہینز کے فاسٹ باﺅلر محمد علی نے کہا ہے کہ زمبابوے اے کیخلاف سیریز کے دوسرے چار روزہ میچ میں ٹاس جیت کر پہلے باﺅلنگ کا فیصلہ وکٹ دیکھ کر کیا گیا اور ہمیں ابتدا میں وکٹ بھی مل گئی تھی۔اس کے بعد ہم نئی گیند کا صحیح استعمال نہیں کرسکے۔ ہم دوسرے سیشن میں پلان بی کےساتھ آئے اور زمبابوے کو کم سکور پر آو¿ٹ کیا۔ عامر جمال نے بہت تیز باﺅلنگ کی۔ان کی اور مہران ممتاز کی عمدہ باﺅلنگ کی وجہ سے مجھے بھی موقع ملا کہ میں آخر میں وکٹیں لے سکا۔میں کبھی اپنی پرفارمنس سے مطمئن نہیں ہوتا۔ اس سے کارکردگی میں بہتری کی گنجائش ختم ہوجاتی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...