عوام کی فلاح وبہبود حکومت کی  اولین ترجیح ہے : پرویز اقبال 

شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی) مرکزی انجمن تاجران کے جنرل سیکرٹری وسابق چیئرمین مارکیٹ ملک پرویز اقبال نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز عوام دوست پالیسیاں اختیار کئے ہوئے ہیں جس سے ملک میں رہنے والے غریب عوام کا معیار زندگی تیزی سے بلند ہوگا عوام کی فلاح وبہبود حکومت کی اولین ترجیح ہے ۔

ای پیپر دی نیشن