کامونکی(نمائندہ خصوصی) ڈکیتی کے دوران شور مچانے پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کرکے محنت کش کو شدید زخمی کردیا۔ اجان چک کا تیس سالہ افضال اپنے گاؤں کے چودھریوں کی شادی کارڈز راج پورہ میں تقسیم کرکے موٹر سائیکل پرواپس جارہا تھاکہ موٹر سائیکل سوار دو ڈاکوؤں نے تعاقب کرکے اْسے نانگرے بھٹی پر لوٹ مار کرنے کی کوشش کی جس پر افضال نے شوار مچادیا تو ملزمان نے فائرنگ کرکے اْسے شدید زخمی کردیا اور فرار ہوگئے۔
کامونکی:ڈکیتی کے دوران شور مچانے پر ڈاکوؤں نے فائرمار کر محنت کش کو زخمی کردیا
May 12, 2024