امریکہ نے 3بھارتی کمپنیوں  پر پابندی عائد کر دی

May 12, 2024

واشنگٹن(این این آئی)امریکہ نے بھارت کی 3 بڑی کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی۔ امریکہ نے بھارتی کمپنیوں پر غیر قانونی طریقے استعمال کرنے پر پابندی عائد کی ہے۔ پابندی کا سامنا کرنے والی بھارتی کمپنیوں میں زین شپنگ، پورٹ انڈیا پرائیویٹ لمیٹڈ اور سی آرٹ شپ مینجمنٹ پرائیویٹ لمیٹڈ شامل ہیں۔

مزیدخبریں