لاہور( این این آئی)لاہورمیں زخم کے انفیکشن سے بچا کی ویکسین کی قلت پیدا ہوگئی۔ فارمیسز پراینٹی ٹیٹنس انجکشن نایاب ہوگیا ہے،فارمیسز پراینٹی ٹیٹنس انجکشن نایاب ہونے کے باعث حادثات میں زخمی ہونے والے افراد کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
لاہورمیں زخم کے انفیکشن سے بچا ئوکی ویکسین کی قلت
May 12, 2024