چکوال(نامہ نگار)راجہ سہیل اختر ستی کو ٹی ایل پی چکوال کا امیر مقرر کر دیا گیا۔سابق امیدوار قومی اسمبلی این اے 58 راجہ سہیل اختر ستی آف چوآ سیدن شاہ کو ٹی ایل پی چکوال کا امیر مقرر کر دیا گیا اور پیر سید حسنین شاہ آف تترال کو ضلع چکوال کا سرپرست اعلی مقرر کرنے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ٹی ایل پی چکوال کے کارکنان اور عہدیداران کی جانب سے مرکز کے اس فیصلے کو سراہا گیا ۔