نئی دہلی (نیٹ نیوز) بی جے پی کے لیڈر یشونت سہنا نے کہا ہے کہ راہول گاندھی گھوڑے کی مانند ہیں جو دولہا کو اٹھا کر اس کی شادی کی تقریب تک لے جاتے ہیں۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق جھاڑ کھنڈ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گھوڑا ہمیشہ ایک جگہ پر اڑیل بن کر کھڑا ہو جاتا ہے۔ وہ حرکت نہیں کرتا۔ اسی طرح راہول بھی حرکت نہیں کرتے۔