اصغر خان کیس کے فیصلے سے میاں برادران کا مقبولیت کے دعو¶ں کا پول کھل گیا: ماجدہ زیدی

لاہور (پ ر) مسلم لیگ ق کی رہنما اور ممبر صوبائی اسمبلی ماجدہ زیدی نے کہا کہ اصغر خان کیس کے تفصیلی فیصلے کے بعد میاں برادران کی عوامی سطح پر مقبولیت کے دعو¶ں کا پول کھل گیا ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا میاں برادران کے پیچھے اسٹیبلشمنٹ اور ایجنسیوں کا ہاتھ آج واضح ہو گیا ہے انہوں نے کہا کہ چودھری برادران سمیت مسلم لیگ کے رہنما ہی اصل مسلم لیگ کے وارث ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...