اسسٹنٹ کمشنر مریدکے لبنٰی رشید نے چارج سنبھال لیا

مریدکے (نامہ نگار) مریدکے میں نئی تعینات ہونے والی اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر ٹی ایم اے لبنٰی رشید نے اپنے عہدے کا چارج لے کر کام شروع کر دیا ہے۔ تحصیل پتوکی سے تبدیل ہو کر آنے والی تحصیل مریدکے کی پہلی خاتون اسسٹنٹ کمشنر نے شہر کے دیرینہ مسائل کے حل اور صفائی کی صورتحال کو بہتر بنانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...