شےخوپورہ (نامہ نگار خصوصی) چےف سےکرٹری پنجاب نے محکمہ اپر چناب کےنال شےخوپورہ مےں ملازمےن کی سروس بکوں مےں ٹمپرنگ کرپشن مےں ملوث ملازموں کی فائلےں غائب کرنے بھاری رشوت لےکر پانی چوری کا تاوان ختم کرنے سمےت متعدد سنگےن نوعےت کی بدعنوانےوں کے مبےنہ الزامات کا نوٹس لے لےا ہے اور اس مےں مبےنہ طور پر ملوث ہےڈ کلرک لےاقت علی کےخلاف تحقےقات کی ہداےت جاری کرتے ہوئے ڈی سی او شےخوپورہ سے رپورٹ طلب کر لی ہے محکمہ اپر چناب کےنال مےں بدعنوانےوں کا انکشاف اسی محکمہ کے اہلکار محمد خادم وٹو نے کےا ہے جو 26 برس سے اس محکمہ مےں کام کر رہا ہے خادم حسےن وٹو نے بدعنوانےوں کے بارے مےں تحرےری درخواست کے ذرےعے چےف سےکرٹری پنجاب کے علاوہ چےف انجےنئر آبپاشی اور دےگر اعلیٰ حکام کو بھی آگاہ کےا تھا ہےڈ کلرک لےاقت علی نے ان الزامات کی تصدےق نہ کی ہے۔