شادی کی تقریب میں فائرنگ سے زخمی ہونیوالا 70 سالہ شخص ہسپتال میں دم توڑ گیا

بچیانہ (نامہ نگار) شادی کی تقریب کے دوران فائرنگ سے زخمی ہونے والا 70 سالہ سرور خاں ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

ای پیپر دی نیشن