1500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈ کی قرعہ اندازی 15نومبر کو کراچی میں ہوگی

کراچی(اے پی اے ) 1500روپے مالیت والے قومی انعامی بانڈ کی52 ویںقرعہ اندازی 15نومبر کو کراچی میں ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق پہلا انعام 30 لاکھ روپے ،دوسرا انعام دس ،10 لاکھ روپے کے تین انعامات جبکہ تیسرا نعام18 ہزار500روپے کے 1696انعامات ہیں ۔

ای پیپر دی نیشن