میران شاہ کے مختلف علاقوں میں غیر معینہ مدت کیلئے کرفیو نافذ

Nov 12, 2012

میران شاہ (نوائے وقت نیوز) میران شاہ کے علاقے دتہ خیل‘ رزمک‘ دوسلی‘ میر علی اور بنوں روڈ پر غیر معینہ مدت تک کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز کی جانب سے کرفیو کے نفاذ کے بعد علاقے میں فورسز کے گشت میں بھی اضافہ کر دیا گیا ہے۔

مزیدخبریں