پیپلز پارٹی، ق لیگ کا اتحاد جلد ٹوٹنے والا ہے: عطامانیکا، اعجاز شفیع

Nov 12, 2012

کراچی (خصوصی رپورٹ) پیپلز پارٹی اور ق لیگ کا اتحاد جلد ٹوٹنے والا ہے۔ امت کے مطابق عطا مانیکا نے کہا الیکشن میں مسلم لیگ (ن) کی پوزیشن سب سے بہتر ہو گی۔ منظور وٹو کو ق لیگ کے ارکان توڑنے کا ٹاسک دیا گیا ہے۔ فارورڈ بلاک کے سرکردہ رہنما اعجاز شفیع نے بتایا یونیفکیشن گروپ مسلم لیگ (ن) کے پلیٹ فارم سے الیکشن لڑے گا۔

مزیدخبریں