مصر میں تین سو بچے فی بچہ 570 ڈالر میں فروخت، دو نرسیں اور ڈاکٹر گرفتار

Nov 12, 2012

قاہرہ (نوائے وقت رپورٹ) مصر میں پولیس نے مبینہ طور پر بچوں کو فروخت کرنے والی دو نرسوں اور ڈاکٹر کو گرفتار کر لیا، غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق دو نرسوں اور ڈاکٹر پر تین سو بچوں کو فروخت کرنے کا الزام ہے ملزمان نے فی بچہ 570 ڈالر میں فروخت کیا۔

مزیدخبریں