اٹلی کا تاریخی شہروینس جسے پانیوں کاشہر بھی کہا جاتاہے،ان دنوں شدید بارش اورسیلاب کے باعث وسطی شہرکا سترفیصدحصہ ساٹھ انچ گہرے پانی میں ڈوباہواہے،لیکن اس سیاحتی شہر کی رونقیں کم ہونے کی بجائے مزید بڑھ گئی ہیں سیاح لمبے پلاسٹک کے بوٹ پہنےپانی میں گھومتے نظرآرہے ہیں،حکام کے مطابق ملک کی تاریخ میں وینس شہرمیں انیس سو بہتر میں ایسی بارشیں ریکارڈ کی گئی تھیں
پانیوں کا شہر وینس سیلاب کےباعث پانی پانی ہوگیا، سترفیصدپانی میں ڈوبے اس خوبصورت شہرمیں سیاحوں کی رونق مزیدبڑھ گئی۔
Nov 12, 2012 | 21:03