جوریاں ہائی سکول کی ٹیم نے ہاکی میچ میں مرزا بھٹیاں کو شکست دیدی

حافظ آباد(نمائندہ نوا ئے وقت)گورنمنٹ ہائی سکول جوریاںہاکی ٹیم نے گورنمنٹ ہائی سکول مرز ابھٹیاں ہاکی ٹیم کو صفر کے مقابلے میں چھ گول سے شکست دے کر ڈسٹرکٹ ہاکی ٹورنامنٹ جیت لیا۔ فرحان، ارم اور نعیم نے دو دو گول کئے۔ ہیڈ ماسٹر سلطان احمد اور ٹیم کوچ مینجر عبدالوکیل کو ضلع بھر کی تعلیمی اور سپورٹس تنظیموں نے مبارکباد پیش کی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...