لاہور (خصوصی رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی اہلیہ محترمہ نصرت شہباز کا نیویارک کے ہسپتال میں ریڑھ کی ہڈی کا کامیاب آپریشن ہو چکا ہے۔ خاندان کے ذرائع کے مطابق بیگم نصرت شہباز تیزی سے روبصحت ہیں۔
وزیراعلیٰ کی اہلیہ نصرت شہباز کا نیویارک میں ریڑھ کی ہڈی کا کامیاب آپریشن
Nov 12, 2014