پروفیسر ڈاکٹر ممتاز احمد نے گنگارام ہسپتال میں شعبہ یورالوجی کے سربراہ کا چارج سنبھال لیا

لاہور (نیوز رپورٹر) فاطمہ جناح میڈیکل کالج سر گنگا رام ہسپتال میں پروفیسر ڈاکٹر ممتاز احمد نے شعبہ یورالوجی کے سربراہ کا چارج سنبھال لیا۔

ای پیپر دی نیشن