اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
O… اور اس واقعہ کا بھی ذکر کیجئے! جب کہ کافر لوگ آپ کی نسبت تدبیر سوچ رہے تھے کہ آپ کو قید کر لیں‘ یا آپ کو قتل کر ڈالیں یا آپ کو خارج وطن کر دیں اور وہ تو اپنی تدبیر کر رہے تھے اور اللہ اپنی‘ تدبیر کر رہا تھا اور سب سے مستحکم تدبیر والا اللہ ہے O اور جب ان کے سامنے ہماری آیتیں پڑھی جاتی ہیں تو کہتے ہیں کہ ہم نے سن لیا …( جاری)
الانفال(آیت 29 - 30)