حکمرانوں سے خیر کی توقع نہیں: جمیل بگٹی

Nov 12, 2014

کوئٹہ (آن لائن) نواب اکبربگٹی کے صاحبزادے جمیل اکبربگٹی نے کہا ہے کہ ہمیں وفاقی اور صوبائی حکمرانوں سے کسی قسم کی خیرکی توقع نہیں افسوس اتنا ضرور ہے کہ اپنے آپ کوبلوچ قومیت پرست کہنے والے الیکشن میں اکبربگٹی کی تصویریں اٹھا کر ووٹ حاصل کرنے والوں نے آج بلوچستان کو ان لوگوں کے حوالے کیا ہے جو بلوچوں سے کرتے رہے ہیں۔

مزیدخبریں