رحمن ملک سزا معافی کیس: سپریم کورٹ کی سابق وزیر داخلہ کے وکیل کو موکل سے ہدایت لینے کی اجازت

Nov 12, 2014

اسلام آباد(آن لائن) سپریم کورٹ نے سابق وزیر داخلہ رحمٰن ملک سزا معافی کیس میں ان کے وکیل کو اپنے موکل سے دلائل اور عدالت میں جواب پیش کرنے بارے ہدایات حاصل کرنے کی اجازت دیدی۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے منگل کے روز کیس کی سماعت کی۔

مزیدخبریں