سپریم کورٹ بارکی سابق صدر عاصمہ کہتی ہیں عمران خان کےدھرنےمیں ناچ گانے پرکبھی تنقید نہیں کیوہ ایک پگڑی اچھالیں گے توہم دس اچھالیں

لاہورہائی کورٹ بارمیں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئےعاصمہ جہانگیر نےکہاکہ تنقید کرنا عمران خان کی عادت بن چکی ہےان کو برداشت سیکھنی ہوگیان کاکہناتھا کہ خان صاحب کوسول اداروں پر اعتماد نہیں ہے وہ صرف عسکری اداروں اور ان کی قیادت پر بھروسہ کرتے ہیں انہیں پتہ ہونا چاہیےکہ ملک ایسےنہیں چلتےعاصمہ جہانگیرنےکہاکہ عمران خان انتخاب اور سیاست کے ذریعے آئیں اور وزیر اعظم بن جائیں تو کسی کو کوئی اعتراض نہیں ہو گاسپریم کورٹ بارکی سابق صدر کاکہناتھا کہ عمران خان کی تنقید کے جواب میں لوگ شرافت کی وجہ سےچپ رہتے ہیں

ای پیپر دی نیشن