محکمہ موسمیات کےمطابق ملک کے پہاڑی علاقے رواں ہفتے کےدوران بھی شدید سردی کی لپیٹ میں رہیں گے اورگلگت بلتستانکشمیربلوچستان کےشمالی علاقوں اورمالاکنڈ ڈویژن میں سردی کی لہربرقرار رہےگیآئندہ چوبیس گھنٹوں کےدوران ملک کے بیشتر میدانی علاقوں موسم خشک جب کہ بالائی علاقوں میں سرد اور خشک رہنےکاامکان ہے،گزشتہ چوبیس گھنٹوں کےدوران کئی علاقوں میں موسم خشک رہا ،سب سے زیادہ سردری سکردو میں پڑی جہاں درجہ حرارت منفی چھ سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیاجب کہ استور منفی پانچہنزہ منفی تین،کالام اور گلگت منفی دو اور قلات میں درجہ حرارت منفی ایک سینٹی گریڈ رہا،