جنوبی مشرقی ایشیائی ممالک کی تنظیم آسیان کا پچیسواں اجلاس میانمار کے دارالحکومت ینگون میں شروع ہو گیا

Nov 12, 2014 | 19:01

اجلاس کے ابتدائی روز میانمار کے صدر تھین سین نے شرکا کو  خوش آمدید کہا اور اپنے خطاب میں خطے سے غربت بھوک،،جہالت، موسمیاتی تبدیلیوں ،انسانی سمگلنگ،منشیات کی سمگلنگ اور سائبر کرائم کے خاتمے کیلیے تعاون پر زور دیا ،،آسیان کے اجلاس میں جنوب مشرقی ایشیائی سمندری حدود کے تنازعے پر بھی بات چیت کی جائے گی ،،سمندری حدود کا تنازعہ چین اور جاپان کے درمیان ہے،،اجلاس کے پہلے روز امریکہ ،روس چین ،جنوبی کوریا ،بھارت میانمار آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے سبراہان مملکت اور ان کے نمائندے  ملاقاتیں کرینگے ،،کل ہونیوالی ملاقاتوں میں لاؤس کمبوڈیا،سنگا پور ،انڈو نیشیا ،ملائیشیا اور تھائی لینڈ کے نمائندگان ملیں گے    

مزیدخبریں