محمد اشرف خان پیپلز لیبر بیورو پنجاب کے صدر نامزد

لاہور (خبر نگار) پیپلز لیبر بیورو پنجاب کے کوآرڈینیٹر مخدوم سید غیور بخاری نے ہا¶س بلڈنگ فنانس کارپوریشن، سی بی اے یونین کے چیئرمین محمد اشرف خان کو پیپلز لیبر بیورو پنجاب کا صدر نامزد کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں آج باقاعدہ ایچ بی ایف سی یونین آفس میں نوٹیفکیشن دینے کی تقریب منعقد ہوئی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...