انتقال Nov 12, 2015 لاہور (پ ر) سینئر کالم نگار چودھری محمد ایوب کی اہلیہ اور سابق سیکرٹری انفارمیشن وزیراعلیٰ شکایت سیل چودھری عاطف ایوب کی والدہ انتقال کر گئیں۔ نماز جنازہ مغرب کی نماز کے فوری بعد غازی آباد بس سٹاپ پر ادا کی جائے گی۔