لاہور ائرپورٹ: کار سوار نوجوانوں سے جھگڑنے والے اے ایس ایف کے 2 اہلکاروں کا کورٹ مارشل

Nov 12, 2015

لاہور (خبرنگار) اے ایس ایف حکام لاہور ائرپورٹ نے کار سوار نوجوانوں سے جھگڑنے والے اے ایس ایف کے دو اہلکاروں کا کورٹ مارشل کرکے انہیں سزا سناکر جیل بھجوا دیا۔ اے ایس ایف کے اے ایس آئی مظفر کو ایک سال اور محمد احمد کو 6 ماہ قید کی سزا سنائی گی۔

مزیدخبریں