نیویارک (نمائندہ خصوصی) بھارتی وزیراعظم مودی کی نحوست کے اثرات عالمی منظرنامے پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔ وہ آسٹریلیا گئے تو وزیراعظم کو پارٹی نے نکال دیا، کینیڈا کا دورہ کیا تو سٹیفن ہارپر سے اقتدار چھین لیا۔ نیپال گئے سوشیل کوئرالا کو لے بیٹھے چین کے دورے کے سبب معیشت ڈگمگانے لگی۔
مودی کی نحوست کے عالمی منظرنامے پر بھی اثرات پڑے : رپورٹ
Nov 12, 2015