نسلی امتیاز روکنے میں ناکامی امریکہ، میسوری یونیورسٹی کے صدر و چانسلر مستعفی

واشنگٹن (اے پی پی) امریکہ کی میسوری یونیورسٹی کے صدر اور چانسلر نے نسلی امتیاز روکنے میں ناکامی پر اپنے عہدوں سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکہ کی میسوری یونیورسٹی کے صدر اور چانسلر دونوں نے گزشتہ روزاپنے عہدوں سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا۔
ان کی جانب سے یہ اعلان ،طلبا کی طرف سے ایک بڑے مطالبے کے ردعمل میں سامنے آیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ یونیورسٹی کی قیادت نے کیمپس میں نسلی امتیاز اور اس طرح کے دیگر مبینہ واقعات سے نمٹنے کے لیے مناسب اقدامات نہیں اٹھائے۔

مستعفی

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...