رفیق تارڑ کی طبیعت بہتر

Nov 12, 2015

لاہور (کامرس رپورٹر) سابق صدر رفیق تارڑ کی طبیعت میں بہتری آئی ہے۔ انہیں سینے میں انفیکشن کے باعث جیل روڈ لاہور کے ایک نجی ہسپتال میں لایا گیا تھا جہاں پر ان کا علاج جاری ہے۔ ڈاکٹروں کے مطابق اب ان کی طبیعت پہلے سے بہتر ہے اور وہ جلد گھر منتقل ہوجائیں گے۔

مزیدخبریں