موڈیز نے پاکستان کے بنکاری نظام کی ریٹنگ بہتر کردی

Nov 12, 2015

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) موڈیز نے پاکستان کے بینکاری نظام کی ریٹنگ بہتر کردی۔ موڈیز کے مطابق پاکستانی بینکاری نظام کی ریٹنگ منفی سے بہتر کرکے مستحکم کردی گئی ہے۔ریٹنگ میں بہتری معاشی ترقی کی توقعات میں اضافے کے باعث کی گئی۔

مزیدخبریں