تحرےک انصاف کا دھرنا بری طرح ناکام،پانامہ لےکس کا فےصلہ بھی جلد ہوجائے گا، ملک عرفان افسرن

ر ا ولپنڈ ی( وقائع نگار خصوصی) پاکستان مسلم لےگ(ن) سٹی کے رہنما اور خےابان سر سےد کی سےاسی شخصےت ملک عرفان افسرنے کہا ہے کہ تحرےک انصاف کا دھرنا بری طرح ناکام ہو چکا ہے، دھرنا سےاست کو ملک کے عوام نے دفن کر دےا ہے، مسلم لےگ(ن) کی حکومت ملک کو ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن کر رہی ہے اور ےہی بات مخالفےن کو ہضم نہےں ہو رہی، عوام اپنی ترقی کے راستے مےں کوئی رکاوٹ برداشت نہےں کرتے،پانامہ لےکس کا فےصلہ بھی جلد ہوجائے گا، انہوں نے اپنے جاری کردہ بےان مےں کہا کہ تحرےک انصاف کے رہنما خےبر پختونخوامےں عام لوگوں کی زندگےوں مےں آسانےاں پےدا کرنے کے بجائے سارے ملک کے عوام کےلئےمشکلات پےدا کر رہے ہےں، آئے روز نئے نئے شوشے چھوڑتے ہےں اور پھر انکا کھلا جھوٹ عوام کے سامنے آجاتا ہے، سےاست مےں کوئی شارٹ کٹ نہےں ہوتا اور اقتدار کا راستہ عوامی خدمت مےں ہی مضمر ہے، آئے روز نےا سرکس لگانے کے بجائے تحرےک انصاف خےبر پختونخواکے عوام پر فوکس رکھے بصورت دےگر آئندہ خےبر پختونخوامےں تحرےک انصاف کا جنازہ نکل جائے گا،

ای پیپر دی نیشن