پاکستان ،ایران سعودی تنازعہ میں مصالحانہ کرداراداکرے:امین انصاری

Nov 12, 2017

کراچی(خصوصی رپورٹر)متحدہ علماءمحاذ پاکستان کے بانی سیکریٹری جنرل مولانا محمد امین انصاری کی دعوت پر چہلم امام حسینؓ کے موقع پر مرکزی صدر علامہ مرزا یوسف حسین کی زیر صدارت مرکزی سیکریٹریٹ گلشن اقبال میں منعقد ہ امن و یکجہتی سیمینار میں شریک مختلف مکاتب فکر کے علماءمشائخ ، سیاسی جماعتوں کے رہنماﺅںنے مشترکہ اعلامیہ میں کہاہے کہ امام حسینؓ سب کے ہیں، امام حسینؓ امن وو حدت اور استعمار کے خلاف بیداری کی علامت ہیں۔ امریکی دھمکیوں ،بھارتی و اسرائیلی جارحیت،روہنگیائی مظالم ،دہشت گردی فرقہ واریت ، تکفیری عناصر اور داعش کے خلاف علماءو عوام متحد وبیدار ہیں۔ایران سعودی تنازعہ سے

مزیدخبریں