ایران سے آنیوالی مین لائن میں فنی خرابی،بلوچستان کے تین اضلاع میں بجلی سپلائی معطل

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) او سی میں فنی خرابی کے باعث ایران سے بلوچستان کے تین اضلاع کو بجلی کی سپلائی معطل ہو گئی، ترجمان کیسکو کے مطابق ایران سے آنے والی 132 کے وی جیکی کور مند ٹرانسمیشن لائن میں فنی خرابی پیدا ہونے سے بلوچستان کے ضلع گوادر، پنجگور اور تربت کو بجلی کی سپلائی معطل ہو گئی جس کی وجہ سے صارفین کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ، صارفین کہتے ہیں بجلی کی بندش سے روزمرہ کے معمولات متاثر ہوئے ہیں، صارفین نے بجلی کی سپلائی بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...