;;پشین : لیویز چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ ، جوابی کارروائی میں ایک ہلاک 2زخمی حالت میں فرار

Nov 12, 2017

پشین(بیورو رپورٹ) پشین کے علاقے کلی کربلا میں شاہی کوٹ لیویز چوکی پر دہشت گردوں نے حملہ کر دیا لیویز حکام کے مطابق لیویز کی جوابی فائرنگ میں ایک حملہ آور ہلاک ہو گیا دو حملہ آور زخمی حالت میں فرار ہو گئے واقعہ کے بعد سرچ آپریشن میں متعدد افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔
چوکی حملہ

مزیدخبریں