بھارتی ریاست راجستھان میں کار اور ٹرک میں تصادم،3 افراد ہلاک

Nov 12, 2017

نئی دہلی (آن لائن ) بھارتی ریاست راجستھان میں کار اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں تین افراد ہلاک ہو گئے ۔ پولیس حکام نے بتایا حادثہ ریاست راجستھان کے علاقے سیکار میں اسوقت ہوا جب ایک کار سامنے سے آنیوالے تیز رفتار ٹرک سے ٹکرا گئی۔ ۔حادثے کے نتیجے میں تین افراد موقع پر ہلاک ہو گئے۔

مزیدخبریں