گھریلو جھگڑے پر سرمیں ڈنڈا مار کر بھاوج کو قتل کردیا

Nov 12, 2017

قفیصل آباد ( نمائندہ خصوصی )گھریلو جھگڑے پر دیور نے بھابھی کو ہلاک کر دیا ‘ 35سالہ خاتون کی نعش پوسٹمارٹم کے بعد ورثاءکے حوالے کر دی گئی ‘ بتایا گیا ہے کہ صائمہ مظہر 213ر ب ہری سنگھ کی صائمہ کا گھر میں اکثر جھگڑا رہتا تھا ‘ متوفیہ کا گھریلو معاملات پر جھگڑا شروع ہوا جس پر اسکے دیور اختر رسول نے مشتعل ہو کر اسکے سر میں لکڑی کا ڈنڈا مار کر زخمی کر دیا جسے تشویشناک حالت میں الائیڈ ہسپتال منتقل کیا گیا جہاںپوسٹمارٹم کے بعد نعش پولیس کے حوالے کر دی۔


a

مزیدخبریں